کسٹمر سروس ڈویژن
اب ہم بہتر ظور پر آپکی مدد کر سکتے ہیں! ہماری کسٹمر سروس کے تربیت یافتہ نمائندے آپکی رہنمائی کے لیے ہمہ قت موجود ہیں۔ یہ رہنمائی اردو، انگریزی اورچینی زبانوں میں فراہم کی جا رہی ہے۔
:اگر آپ مندررجہ زیل آمور سے متعلق یا اس کے علاوہ مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہماری کسٹمر سروس سے رابطہ کر سکتے ہیں
مسابقتی انشورنس کوٹیشن حاصل کرے کے لیے۔
یوآئی سی مصنوعات یا خدمات کے بارے میں۔
انشورنس پالیسی اور معاہدوں کے بارے میں جاننے کے لیے۔
کلیم درج کروانے کے لیے۔
شکایت درج کرے کے لیے۔
:سربراہ
جناب طیب بشیر صاحب
:رابطہ برائے معلومات
یوآئی جی ہاؤس
6 ڈی، اپر مال ، لاہور، پاکستان
:یو اے این
111-000-014-(92-42)
:فون
(T (DIR): +92-42-35776475-83 Ext. (349
:فیکس
35776486-87-(92-42)
:ای میل
csd@theunitedinsurance.com