نام کی تبدیلی
June 10, 2015یونائیٹڈ انشورنس کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ، انشورنس آرڈی ننس ،2000 کے سیکشن 4(3)کے تحت صراحت شدہ جنرل تکافل مصنوعات ، انشورنس رولز ،2002 کے رول 3(b)(iv) اور (v)کے تحت صراحت شدہ شقوں کے علاوہ پاکستان کے پہلے ونڈو تکافل آپریشنز کا آغاز کررہی ہے ۔
زیڈ ایچ زبیری
کمپنی سیکریٹری