وژن

پاکستان کے فرسٹ کلاس (درجہ اوّل) ونڈو تکافل آپریٹر کی حیثیت اختیار کرنا اور اعلیٰ سطح کی میعاری خدمات کے ذریعے اپنے پارٹیسپینٹس(شرکاء) کو موثر لاگت پر مبنی رسک کوریج (خطرات کے خلاف تحفظ) فراہم کرنا۔

مشن

ہمارے شیئر ہولڈرز(حصص یافتگان) اور اسٹیک ہولڈرز کے لئے
۔ شرعی تقاضوں کے عین مطابق پارٹیسپینٹس(شرکاء) کے مالی تحفظ کا انتظام کرنا۔
۔ بین الاقوامی مہارت کے ساتھ بیش قیمت مصنوعات اور خدمات کی فراہمی کے ذریعے بھروسہ اور اعتماد حاصل کرنا ۔
۔ پارٹیسپینٹس(شرکاء) کے بہترین مفاد میں منصفانہ اور شفاف انداز میں معاملات چلانا۔